ٹریفک کے بہاو میں خلل ڈالنے والی نو پارکنگ گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس وزیراباد کی جانب سے روزانہ کی کاروائی

Spread the love

وزیرآباد (نامہ نگار ) ٹریفک کے بہاو میں خلل ڈالنے والی نو پارکنگ گاڑیوں کے خلاف ٹریفک پولیس وزیراباد کی جانب سے روزانہ کی کاروائی پر شہریوں کا سی ٹی او گوجرانوالہ وزیراباد اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس وزیراباد کو خراج تحسین ایک اور لفٹر کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق ٹریفک کے بہاو میں خلل ڈالنے والی نوپارکنگ گاڑیوں کے خلاف سرکلر روڈ جی ٹی روڈ سیالکوٹ روڈ اللہ والا چوک اور دیگر مقامات پر روزانہ کی کاروائی پر شہریوں نے سی ٹی او گوجرانوالہ وزیرآباد عائشہ بٹ ڈی ایس پی ٹریفک پولیس رائے ضمیر اعظم اور لفٹرآپریٹر محمد زمان انچارج ٹریفک پولیس و افسران مصور شاہ محمد احسن شمریز گوندل ناصر سیان زیشان واجد وڑائچ علی حیدر محمد علی سمعیت تمام اھلکاروں کا شکریہ ادا کیا جو کہ دن رات ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لئیے ایمانداری اور فرض شناسی سے اہنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رھے ھیں جبکہ شہریوں نے سی ٹی او عائشہ بٹ سے مطالبہ کیا کہ وزیراباد کو ایک لفٹر اور مہیا کیا جائے اور عملہ کی تعداد کو بڑھایا جائے تاکہ وزیراباد کی ٹریفک کے بہاو میں کوئی خلل باقی نہ رھے گئی جبکہ ٹریفک ملازمین کی ڈیوٹی ٹائم بھی دو کی بجائے تین شفٹ مین کیا جائے تاکہ سخت سردی میں ملازمین خوش اسلوبی سے اپنے فرائض سر انجام دے سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں