وزیرآباد(نامہ نگار) وزیرآباد میں آئمہ مساجد کو حکومت پنجاب کی جانب سے ماہانہ وظائف کا اجراء شروع،ساڑھے 5 سو مساجد کے آئمہ کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ ملے گا، ابتدائی طور پر ضلع بھر کے 280 آئمہ کے اعزازیہ کارڈز کی آج مورخہ 15 جنوری کو تقسیم ہو گی 430 مساجد کے آئمہ کے کاغذات پر کام مکمل ہو چکا ہے۔علماء و آئمہ مساجد نے حکومتِ پنجاب کی جانب سے مساجد کے علماء، آئمہ اور خطباء کے لئے 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دینے کے فیصلے پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے، حکومتِ پنجاب کے اس پروگرام کے تحت صوبے بھر میں 66 ہزار سے زائد آئمہ مساجد کو اعزازیہ فراہم کیا جا رہا ہے جس پر اب تک 80 فیصد سے زائد آئمہ و خطباء نے مثبت جواب دے کر اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔حکومتِ پنجاب کی جانب سے مساجد کے آئمہ و خطباء کے لئے اعزازیہ مقرر کرنے کے فیصلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
