راجہ محمد عثمان کو پمز میں سیکورٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی دانیاتی پر پوٹھوار گروپ پمز کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

Spread the love


، پمز ہسپتال میں مریضوں کی خدمت ہمارا فرض عین ھے، راجہ امجد، ملک طاہر، تنویر نوشاھی، راجہ رب نواز ،رضوان کیانی، اور دیگر کا اظہار خیال اسلام اباد نمائندہ خصوصی پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز پمز میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکورٹی تعینات ہونے پر راجہ محمد عثمان کو پمز پوٹھوہار گروپ کے سرپرست اعلی راجہ محمد امجد، صدر ملک طاہر محمود اعوان، راجہ رب نواز، رضوان کیانی، تنویر نوشاھی، پریس سیکرٹری ،مسعود قریشی، راجہ کامران اقبال، راجہ فخر عباس، طارق سیالوی، امین الرحمن، راجہ محمد سعید ،محمد فاروق، اور دیگر ممبران نے راجہ محمد عثمان کو پمز میں تانعیاتی پر ان کے دفتر جا کر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر صدر پوٹھوہار گروپ ملک طاہر اعوان نے کہا کہ پمز میں تمام مریضوں کی خدمت ہمارا فرض عین ہے علاقہ پوٹھوہار کے مریضوں کے علاوہ بھی ہمیں ہر مریض کی اور ادارے کی نیک نامی کے لیے خدمت کرنی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں