وزیرآباد(نا مہ نگار) جماعت اسلامی کے رہنما محمد مشتاق بٹ کی بھابھی،عبد الجبار بٹ کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں سینکروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان شاہ صفاء میں سپرد خاک کردیا گیا،نما ز جنازہ قاری محمد اشرف نے پڑ ھائی۔نماز جنازہ میں جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم،بلال قدرت بٹ،وقاص احمد بٹ،ناصر محمود کلیر،صابر حسین بٹ،مرزا غلام مصطفی،سابق چیئرمین بلدیہ خواجہ محمد جمیل،سابق چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس،سابق نائب ناظم میر ماجد علی سالار،افتخار احمد بٹ،احمد یار وڑائچ،فیضان مقصود ڈار ایڈووکیٹ،افتخار حسین صدیقی،محمد اشرف نثار،خواجہ محمد روحیل،نعیم اشرف،حافظ فرحان منیر بٹ،صاحبزادہ محمد رفیق نعیم،حافظ عمران منیر بٹ،ارسلان حیدر بٹ،مختار احمد،حاجی تبارک علی،میاں ندیم حیدر،ابو بکر،عرفان کھوکھر سمیت سیاسی وسماجی شخصیات اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحومہ کے قل شریف کا ختم پاک مورخہ19جنوری بروز سوموار صبح10بجے دارہ ارائیاں سرکلر روڈ بالمقابل گلہ موجدین وزیرآباد میں ہوگا جسمیں مرحومہ کی روح کے ایصال چواب کے لئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔
