پاکستان مسلم لیگ اوورسیز یوکے کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت علی شیخ کو وزیر تجارت چوہدری شافع حسین کے ساتھ ساتھ چوہدری سرور صاحب کی طرف سے مدعو کرنے کا اعزاز حاصل ہوا

Spread the love


لندن عارف چودھری
: پاکستان مسلم لیگ اوورسیز یوکے کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شوکت علی شیخ کو وزیر تجارت چوہدری شافع حسین کے ساتھ ساتھ چوہدری سرور صاحب کی طرف سے مدعو کرنے کا اعزاز حاصل ہوا
اس موقع پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے کہا کہ برطانیہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے بہت سے مسائل ہیں امید ھے حکومت پاکستان انکو حل کرنے کی کوشش کرے گی مسلم لیگ ق کے صدر چودھدری شجاعت حسین کی سربراہی۔ میں مسلم لیگ ق۔ ایک بڑی جماعت بن کر ابھری ھے اس موقع پر وزیر تجارت چودھری شافع حسین نے۔ ڈاکٹر شیخ شوکت علی کو یقین دلایا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کریں گے اور اوورسیز پاکستانی پنجاب میں سرمایہ کاری کریں حکومت ان کو مکمل تحفظ فراہم۔ کریں گے – سابق گورنر چودھری سرور نے تقریب میں شریک تمام مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں