(تحریر سکندر ملک )
حلقہ 36 کے ہیرو۔
دو سال کی کار کردگی اور 40 سالہ دور ۔
جو دوسروں کے لئے پیکر محبت ہیں ،
جو ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کے علمبردار ہیں ،
جو پاکستان کی بقاء اور استحکام کی علامت ہیں ،
جو پاکستان کو دہشت گردی، جہالت، نفرت، اور ہر قسم کے جرائم سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں ،
جو ملک کے نوجوانوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے برسرِ پیکار ہیں ،
جو ہمارے ملک میں رشوت اور ہر قسم کی کرپشن کے مکمل خاتمے کیلئے کوشاں ہیں ،
جو پاکستان میں غربت مٹانے کا عزم رکھتے ہیں ،
جو کمزور کیلئے طاقت کا نشان ہیں ،جو پنجاب بھر میں سب سے زیادہ اپنے حلقے کے اندر ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے والے ہیں ۔جو دن رات عوام کے دلوں میں بسنے والے اور محبت کرنے والے ۔نئے پارک کی تعمیر ہو ۔نئے ہسپتال کی تعمیر ہو ۔نئے روڈوں کی تعمیر ہو ۔نئے سکولوں کی تعمیر ہو نئے پل ہوں ۔ان کے علاوہ بہت سے اپنے حلقے کے اندر نئے منصوبوں کا جال بچھانے والے کئی منصوبے مکمل اور کئی منصوبے اخری مراحل میں اور کئی منصوبے جاری ۔ان کی کارکردگی اور ان کا دور حلقہ کے لوگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے یاد رکھیں گے ۔خوش اخلاق ۔ملنسار ۔تعلیم یافتہ لوگوں کی بات سننے اور سمجھنے والے ۔لوگوں کو اپنے حلقے کے اندر ہفتے میں دو دن ٹائم دینے والے ۔اور عوام کے جنگی بنیادوں پر مسائل حل کروانے والے ۔
پوری حلقہ کی عوام کو جن پر ہے ناز
وہ ہیں حلقہ 36 ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان افضل چٹھہ صاحب ۔
