اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن (ر) عادل علی کے زیر نگرانی سبزی منڈیوں کے خلاف زبردست کریک ڈاون

Spread the love

گلگت # اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن (ر) عادل علی کے زیر نگرانی سبزی منڈیوں کے خلاف زبردست کریک ڈاون ، سرکاری نرخناموں کی خلاف ورزی پر 2 تاجروں کو 15 دن کیلئے جیل کی سزا ، ۔جبکہ دو سبزی منڈویوں کو سیل کردیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر گلگت نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ شہر کے جہاں کہیں بھی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خلاف ورزی کرنے والے تاجروں کی شکایات الفا کنٹرول نمبر 920724 , واٹس ایپ نمبروں 03555555478 اور 03555554145 پر درج کرائیں تاکہ فوری کاروائی کی جاسکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں