وزیرآباد(نامہ نگار)نو منتحب وزیرآباد بار صدر چوہدری عمران عصمت نے کہا مخلص ساتھیوں کی وجہ سے انسان ہر مشکل میں کامیاب ہو سکتا ہے محنت ایمانداری اور خدمت کا جذبہ ہی انسانیت کی اصل خدمت ہے میری جیت دوستوں اور ساتھیوں کی انتھک محنت اور دعاوں کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نیپیر کوٹ ڈیرہ ممبراں چوہدری انور مرحوم کے صاحبزادے چوہدری صدام انور چیمہ کی طرف سے دئیے گئے ظہرانے میں شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا وکلاء مجبور اور بے سہارا لوگوں کے مدد گار بنئیں اللہ اور اسکے رسول کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے انسانیت کی خدمت کو فاروغ دینا ہو گا وزیرآباد بار کے الیکشن میں جیت کا سہرا تمام دوستوں کے نام کرتا ہوں جنہوں نے دن رات ایک کر کہ کامیابی سے ہمکنار کیا وزیرآباد بار کے تمام ارکان کی فلاح و بہبود کے لئے میرے دروازے کھلے ہیں انکو کبھی فراموش نہیں کریں گے شرکاء میں سینئر قانون دان میں سے چوہدری اعجاز احمد سماں، چوہدری مبشر چیمہ،حسن چیمہ،کلیم اللہ خاں باری و دیگر افراد موجود تھے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
