مانچسٹر یونیورسٹی، نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی میں لیکچر دیا اور ٹریننگ پروگرام کی قیادت کی

Spread the love


بہاولپور /لندن عارف چودھری

۔ انہوں نے اکیسویں صدی کے دوسرے ربع میں ذہنی صحت کے حوالے سے انسانیت کو نئے چیلنجز اور اُن سے نمٹنے کے لیئے ایک سیر حاصل لیکچر پیش کیا ۔ اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر کامران، ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر روبینہ اور شعبہ نفسیات کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلیم نے خصوصی طور پر ڈاکٹر نعیم کی کاوشوں کو سراہا ۔
آخر میں ڈاکٹر نعیم نے شرکا میں اسناد بھی تقسیم ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں