لندن عارف چودھری
کسی بھی ملک کے فنکار اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں ایسے ھی کاروبار کے ساتھ دنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے توقیر صدیقی نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر عارف چودھری سے قلعہ دیدار سنگھ انٹیک کے چیف ایگزیکٹو میاں احسان کے ڈیڑہ پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میں کارپٹ کا کاروبار کرتا ھوں لیکن شوقیہ طور پر مختلف ممالک جن میں برطانیہ اور یورپ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے جاتا رہتا ھوں اور بہت جلد برطانیہ کے مختلف شہروں میں شو کر رھا ہوں
