میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

Spread the love

جلالپور جٹاں (رپورٹ مرزا طارق محمود ) جلالپورجٹاں: یوم یکجہتی کشمیر
میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد چیف آفیسر نوید اشرف وڑائچ، ایم او آر ذاہد عمران دھدرا کی زیر قیادت ,ایم پی اے چوہدری عبداللہ یوسف کی خصوصی شرکت۔۔صدرمرکزی انجمن تاجران محمد شفیق مغل جنرل سیکریٹری ظہیر میر ۔صدر صرافہ ایسوسی ایشن حاجی حبیب اللہ صراف، اور دیگرکی شرکت .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں