معروف عالم دین خطیب جامع مسجد منانیہ مولانا محمد ابراھیم محمدی کی صاحبزادی کی شادی مولانا عطاء اللہ ورک کے صاحبزادے انعام الرحمن ورک کیساتھ بخیرو بخوبی سرانجام پائی

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) معروف عالم دین خطیب جامع مسجد منانیہ مولانا محمد ابراھیم محمدی کی صاحبزادی کی شادی مولانا عطاء اللہ ورک کے صاحبزادے انعام الرحمن ورک کیساتھ بخیرو بخوبی سرانجام پائی،تقریب میں سینٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم امیر مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان حافظ فیصل افضل شیخ ناظم مالیات مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان سید سبطین شاہ نقوی ایڈیشنل ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفور راشد ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ محمد شفیق خان پسروری ممبر اسلامی نظریاتی کونسل رانا محمد خلیق خان حاجی محمد یوسف کھوکھر چیئرمین ڈسٹرکٹ امن کمیٹی گوجرانولہ پروفیسر حافظ عبدالستار حامد نائب امیر مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان حافظ سلمان اعظم صدر اھلحدیث یوتھ فورس پاکستان پروفیسر ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ ناظم اعلی مرکزی جمعیت اھلحدیث سینٹرل پنجاب قاری محمد خالد مجاھد حافظ عمران تبسم حافظ عبد الرزاق فاضل مدینہ یونیورسٹی ڈاکٹر محمد یوسف فاروق شیخ محمد آصف چوھدری سعید احمد اللہ والے چوھدری محمد ادریس سپال راہنما پاکستان مسلم لیگ ن میاں نعمان قیصر ایڈووکیٹ مفتی کفایت اللہ شاکر نائب ناظم مرکزی جمعیت اھلحدیث پنجاب صاحب زادہ عبدالحفیظ مظہر ناظم شعبہ تحریک ختم نبوت مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان حافظ مزمل الدین ناظم مرکزیہ ضلع سیالکوٹ حافظ عبیدالرحمن اعظم حافظ محمد ندیم ڈائریکٹر پیغام ٹی وی فخرالاسلام عاصم حفیظ محمد یوسف سراج میاں اعجاز احمد ملک نجیب اللہ چیئرمین پریس کلب سوھدرہ، حا فظ عمران منیر بٹ ملک آصف نوشہروری حافظ محمد آصف ندیم سید مصطفی جعفر شاہ سید داؤد اسماعیل سید مدثر شاہ بخاری مولانا انعام اللہ ساجد کیلانی مولانا الطاف سلفی ڈاکٹر مرزا جاوید اقبال چوھدری خالد چیمہ چوھدری وقاص چیمہ چوھدری شاھد منیر حافظ عبدالغفار حامدی غلام رسول ساقی حافظ احمد یار مدنی مولانا عبدالجبار محمدی مولانا عبدالستار محمدی ملک عامر ملک محمد طیب نعیم قاری محمد احمد حافظ عبدالغفور طاہر الشیخ سردار محمد فاروق حافظ مقصود احمد حافظ ابوبکر گوندلوی حافظ محمد امین انجم قاری زاھد اقبال کاہلوں مولانا انعام الحق فاروقی میاں احمد حاجی اسمعیل شیخ مولانا محمد رفیق عابد علوی امیر جمعیت علماء اسلام ضلع وزیر آباد ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی صابر حسین بٹ امیر جماعت اسلامی پاکستان عمران منیر بٹ حافظ فیصل جہانگیر سیٹھ عبدالواحد صوفی محمد جمیل محمدی قاری عمر فاروق طور ملک شہبار احمد ڈائریکٹر سنوا الیکٹرک کمپنی پاکستان چوھدری انور عزیز صوبیدار محمد اقبال کاہلوں عثمان نبیل محمد اجمل بھٹی محمد اکمل بھٹی چوھدری منور کاہلوں حافظ احسان ا لٰہی ظہیر ملک منیب الرحمان طیب چوھدری شجاع الحق ٹھیکیدار عبدالوحید سید سیادت حسین شاہ شیخ عبدالجلیل شیخ عبدالقدیر جلیل مفتی جاوید اقبال سیالکوٹی عبدالوحید چیمہ پروفیسر ڈاکٹر اسجد علی اسجد حافظ محمد آصف ماسٹر فضل کریم چوھدری اعجاز چیمہ مولانا محمد یونس بھٹی عمران اسلم خان چوھدری حسن البناء الحاج بلال اسلم بھٹہ مرزا انصر مولانا نعمت اللہ ظفر رانا انصر وکیل حاجی محمد فاروق حافظ گوھر مستجاب مولانا شعیب الرحمن یزدانی علامہ عبد العلیم یزمانی الشیخ شفیق الرحمن علوی ڈاکٹر ریاض مولانا اشرف نعیم حافظ انس نفیس سید وقار ظفر شاہ ایڈووکیٹ سمیت میں ملک بھر سے مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں