پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ملکیت کی منتقلی سے متعلق نئے قواعد متعارف کرا دیئے۔

Spread the love

جہلم بیورورپورٹ جہلم پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ملکیت کی منتقلی سے متعلق نئے قواعد متعارف کرا دیئے۔ جن کا مقصد نظام میں شفافیت، نگرانی اور انتظامی بہتری لانا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت سرکاری گاڑیوں کے استعمال، الیکٹرک وہیکلز کی خریداری اور افسران کو الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق به اقدامات سرکاری وسائل کے موثر استعمال اور بے ضابطگیوں کی روک تھام کیلئے کئے گئے ہیں، جبکہ رجسٹریشن اور ڈانسر کے عمل کو زیادہ نظم اور قابل عمران بنایا جائے گا۔ سرکاری گاڑیوں سے متعلق نئے ضوابط کے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے سے قبل محکمہ خزانہ سے پیشگی سے منظوری لازمی ہوگی ۔ سرکاری گاڑیاں صرف گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو الاٹ کی جائیں گی۔ افسران کے لیے ماہانہ پٹرول کی حد میں 25 لٹر اضافہ کر دیا گیا ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں