نازش اسلم ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر۔

Spread the love

نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن تقرری بہترین فیصلہ ہے۔علاقہ عمائدین کی میڈیا سے گفتگو

فیصل اباد(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق نازش اسلم ایڈوکیٹ پاکستان مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن نے معروف خاتون قانوندان نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اس موقع پر علاقہ عمائدین نے کہا کہ نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن مقرر ہونے پر مبارک پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نازش اسلم ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری وومن ونگ فیصل آباد ڈویژن تقرری بہترین فیصلہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ نازش اسلم ایڈوکیٹ نے ہمیشہ خواتین کےحقوق کیلئے آواز بلند کی ہے اور کر رہی ہے جو قابل تعریف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں