جلالپور جٹاں اور گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی سکول (گروپ 1994) کے دوستوں کا یہ اتحاد دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔

Spread the love

 رپورٹ مرزا طارق محمود
​رمضان المبارک جیسے بابرکت مہینے میں جب لوگ اپنی ضرورتوں میں مگن ہوتے ہیں، آپ کا گروپ دکھی انسانیت کے لیے وقت اور سرمایہ نکال رہا ہے، یہ بلا شبہ ایک عظیم نیکی ہے۔
​فرینڈز فووم کے اس مشن کو سراہنے ھے
​”خدمتِ خلق سے ہے منزلِ مقصود ملنی”
​فرینڈز فورم جلالپور جٹاں کے زیرِ سایہ، تعلیم الدین ہائی سکول کے گروپ 1994 کے مخلص دوستوں کی یہ کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
​صدر: ملک انور صاحب
​جنرل سیکٹری: مرزا طارق محمود صاحب
​سرپرستِ اعلیٰ: عبدالاحد بٹ صاحب
​سرپرست: پروفیسر ڈاکٹر عاصم عقیل صاحب
​چیئرمین: مرزا کاشف صاحب۔فنانس سیکٹری میر عتیق الرحمن ۔نائب صدر چوھدری عرفان افگن
​اور تمام معزز ممبران جس طرح رمضان پیکج کے ذریعے ضرورت مندوں کی داد رسی کر رہے ہیں، وہ ہم سب کے لیے ایک مثال ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی اس محنت اور جذبے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
​شفافیت: رمضان پیکج کی تقسیم کے دوران مستحقین کی سفید پوشی کا بھرم رکھنا بہت ضروری ہے۔ فرینڈز فووم تعلیم الدین ہائی سکول جلال پور جٹاں گروپ 1994 کے تمام دوستوں کا تہہ دل سے ہم سب شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کاوش میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں