
ملک بشیر احمد مندوانی بیو رو چیف سبی بلو چستان کاروان خدمت ویلفئیر کی رمضان عید پکیج جو یہ ہمارا رمضان عید پکیج کا چھٹہ پروگرام تھا آج اپنے آبائی گاؤں گلوشہر قدیم میں غریب بیوہ 20 خواتین میں عید کے لیے نیو کپڑے اور چپل تقسیم کیے
انکو کپڑوں کو لیکر غریب خواتین کاروان خدمت ویلفئیر سوسایٹی کے تمام ممبران کو دعا کرنے لگیں اور تنظیم کی مزید کامیابی اور کامرانی کیے
لیے اللّه پاک کے بارگاہ دعا مانگی گی
آج کے پرگرام میں بانی و چیرمین ملک بشیر احمد مندوانی رند کی سربرائی میں ملک جہانگیر خان مندوانی ۔
چاکر خان مندوانی . شاہ زین مندوانی محمّد کاشف رند
محمّد رمضان مندوانی . بھی موجود تھے
