
جہلم (بلال رضا )وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی روزانہ کی بنیاد پر عوامی سماعت؛ شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومتی ویژن کے مطابق عوامی ریلیف کے لیے ضلعی انتظامیہ کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور سائلین کی شکایات کا فوری ازالہ اولین ترجیح ہے۔
