اسلام آباد ۔ برسہ سیکریٹریٹ
چیئرمین برسہ گروپ آف کمپنیز ” جناب چوہدری افتخار احمد برسہ “کو سرپرستِ اعلیٰ و چیئرمین NPFCIH حکومتِ پاکستان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،بننے کی خوشی میں دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔🌹
سنئیر نائب صدر کورال ویلفیر سوسائٹی راجہ نثار احمد و جنرل سیکرٹری محمد حنیف و نائب صدر راجہ عبدالغفار کیانی اور آفس سیکرٹری ناصر اسحاق و دیگر بھی ہمراہ تشریف لائے ،اورپھولوں کا گلدستہ پیش کیااور نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔
یہ اعزاز چوہدری افتخار برسہ کی گراں قدر قومی، سماجی اور فلاحی خدمات کا اعتراف ہے ،انشاءاللٰہ تعالیٰ انِ کی قیادت میں قومی یکجہتی، امنِ بین المذاہب اور باہمی ہم آہنگی کے فروغ میں مزید مثبت اور مؤثر کردار ادا کرے گی ،اللٰہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطاء فرمائے ۔آمین ۔ 🤲
پاکستان زندہ باد — امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہماری پہچان ہے
#چوہدری_افتخار_احمد_برسہ #مبارکباد #اسلام_آباد #پاکستان #قومی_یکجہتی #امن #بین_المذاہب #خدمت_خلق #قیادت
