وزیرآباد(نا مہ نگار)شہر وزیرآباد کے مین بازار سے ملحقہ بازاروں اور گردونواح راستوں پر ناجائز تجاوزات کی بھرمار انتظامیہ کی خاموشی شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کا بازار سے گزرنا مشکل ہوگیا۔ بکر گلہ،پرانی غلہ منڈی،موتی بازار،برتن بازار اور دیگر راستوں پر دوکانداروں سامان رکھ کر کریداری کے لئے آئی خواتین،بچوں اور بزرگوں کا گزرنا دشوار کرکے رکھ دیا ہے۔ بازار میں چاند گاڑی رکشوں کے بکر گلہ،موتی بازار،برتن بازار چوک اور سول ہسپتال کے سامنے قائم گری قانونی ادوں نے بھی عوام کی مشکلات میں اضافہ کرد یا ہے، انتظامیہ کی طرف سے تمام تر معاملات پر خاموشی، اعلی حکام کے لیے لمحہ فکریہ ہے، عوامی سماجی حلقوں نے سیکرٹری بلدیات، کمشنر گوجرانوالہ، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے ناجائز تجاوزات پر فوری اور مثبت ایکشن پر زور دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد اور پیرا فورس ست صورتحال کا فوری نوٹس لیکر مین بازارسے ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کرنے والوں اور گیر قانونی رکشہ اسٹینڈ قائم کرنیوالوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
