ملک عاقل کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

Spread the love

سکندر ملک ۔
قصبہ سوہدرہ محلہ ملکاں میں ملک محمد اشرف مرحوم اور ملک جلیل احمد مرحوم کے بھائی ملک عامر سعید کے کزن
ملک عاقل جو کہ قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کا نماز جنازہ اج بروز جمعہ المبارک ڈھائی بجے ادارہ ملکاں سوہدرہ میں ماسٹر عبدالعزیز صاحب کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اور ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردے خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلاء صحافی برادری رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں