
(رپورٹ محمد نوید راجہ)
الحمدللہ القادر یونیورسٹی میں نور ویلفیئر سوسائٹی جہلو کے تعاون سے عید گفٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں صوبہ بلوچستان، کے پی کے اور جنوبی پنجاب وغیرہ کے دور دراز علاقوں کے طلباء میں عید کے تحائف تقسیم کیے گئے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنرجہلم، اسسٹنٹ کمشنر، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر القادر یونیورسٹی کی جانب سے مہندی، چوڑیاں، لڑکوں کے لیے سوٹ، برگد، وغیرہ تحائف تقسیم کیے گئے۔
