ملک بشیراحمد مندوانی رند بیورو چیف سبی بلوچستان
کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ کی جانب سے رمضان پیکج کا ماشاءﷲ یہ 9۔۔ واں پروگرام جس میں غریب بیوہ خاتون میں عید کے لیے کپڑے تقسیم کیے گے کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ کی خاتون وینگ کی ضلعی صدر محترمہ سنا بلوچ کی نشاندھی پر انکے محلہ کی غریب خاتون جنکو کوئی راشن یا رمضان عید پکیج نہیں ملا ضلعی صدر کو انکے محلہ سے 10 خاتون جو بیوہ یا بہت غریب ہوں ان کی لیسٹ تیار کرنے کو کھا گیا تاکہ جائز مستحق اور غریب حقدار خاتون تک عید رمضان پیکیج مل سکے آج مورخہ 12 مارچ 2026 کو خاتون کی ضلعی صدر نے بیوہ غریب خواتین کو اپنی جگہ پر بلایا اور محترمہ سنا بلوچ خواتین کی ضلعی صدر اور تنظیم کے بانی و چیرمین ملک بشیر احمد مندوانی رند نے غریب اور بیوہ خاتون میں عید گفٹ کے لیے ان میں کپڑے تقسیم کیے خاتون نے نیو جو کے تھری پیس میں اعلی کوالٹی کے گرمیوں کے بہترین کپڑے تھے دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور کپڑے لیتے ہوے بہت سی دعا یں کر رہی تھیں انکی خوشی دیکھ کر دل کو سکون اور خوشی محسوس ہو رہی تھی اللّه پاک سب کو انسانیت کی خدمت کا جذبہ دے تاکہ غریب لوگوں کا بھلا ہوتا رھے آخر میں اجتمائی دعا مانگی گی تنظیم کے لیے اور تنظیم ہر اس فرد کے لیے جو تنظیم سے مخلص اور اس تنظیم سے دل و جان سے شامل ہیں اور اسکی جانی و مالی خدمت کرتے ہیں
