

ملک بشیر احمد مندوانی بیورو چیف سبی بلوچستان کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی پاکستان رجسٹرڈ
کی رمضان عید پکیج کا یہ 8 واں ایک چھوٹا سا ہدیہ پکیج بچوں اور بچیوں میں کپڑے راشن اور نقد رقم اللہ پاک قبول فرمائے اور اس نیکی کے عمل میں ہمارے ساتھ شا مل ہو جایئں
