جلال پور جٹاں اینٹی کرپشن ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمد شفیق مغل ہو

Spread the love


جلال پور جٹاں اینٹی کرپشن ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ( رپورٹ مرزا طارق محمود ) زیر صدارت محمد شفیق مغل ہوا جس میں تمام سیاسی سماجی و کاروباری اور صحافتی شخصیات نے بھر پور شرکت کی اور صدر محمد شفیق مغل اور صدر ایکشن کمیٹی محمد شہباز بٹ کا بھر پور ساتھ دینے کا وعدہ کیا اور انکے شانہ بشانہ چلتے ہوئے شہر میں ہونیوالے ترقیاتی منصوبوں کو کرپشن فری بنانے اور انکی کوالٹی اور میٹریل کے معیارکو برقرار رکھنے میں اپنے مثبت کردار کی عملی حاضری کی یقین دہانی کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں