جماعت اسلامی یوتھ کی طرف سے یونین کونسل 26/2 شیش محل میں افطار ڈنر

Spread the love

وزیرآباد(نامہ نگار) جماعت اسلامی یوتھ کی طرف سے یونین کونسل 26/2 شیش محل میں افطار ڈنر، خصوصی خطاب امیر زون جماعت اسلامی پی پی 35 حافظ فرحان منیر بٹ اور صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 35 محمد ارسلان حیدر بٹ نے کیا۔ بلال شاہ کو جنرل سیکرٹری یونین کونسل جماعت اسلامی یوتھ اور عمران احمد کو صدر جماعت اسلامی یوتھ شیش محل نامزد کیا گیا۔ اس موقع پر گلزار حسین بٹ، یوسف بٹ، سلمان حیدر بٹ، شہباز احمد چوہان، فرحان کھوکھر، خبیب بٹ، شاہد چوہان، رضوان چوہان، صادق شاہ ودیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں