
سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد کی یونین کونسل بھٹی کے ڈھونیکے میں سابقہ چیئرمین یونین کونسل بھٹی کے چوہدری محمد منشا چیمہ کے بیٹے محمد فیضان چیمہ مرحوم کہ ایصال ثواب کے لیے محفل پاک اور گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا ۔محفل پاک کا اغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے شروع ہوا ۔خصوصی خطاب اور دعا کی گئی ۔خصوصی شرکت ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری عدنان افضل چٹھہ صاحب ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ صاحب ۔مسلم لیگ نون پنجاب کے سینیئر نائب صدر چوہدری مستنصر علی گوندل ایڈووکیٹ صاحب ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی اختر چیمہ صاحب ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت علی عابد چیمہ لمبردار ۔چوہدری شہباز احمد چیمہ صاحب ۔چوہدری زبیر گوندل صاحب ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر اور دیگر افراد کی شرکت ۔
