
جہلم (بلال رضا)
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہزانہ امتیاز کی زیرِ سرپرستی اور
ڈاکٹر لبنیٰ رسول کے مالی تعاون سے چک سادا گجرات میں 64 سویں صاف پینے کے۔ پانی کا افتتاح ڈاکٹر شہزانہ امتیاز اور عبدالغفور چوہان نے دعا کے ساتھ کر دیا،
یاد رہے گجرات کے علاقہ میں یہ پانچواں پانی کا منصوبہ ہے جس کا
باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب میں اہل علاقہ کے لوگوں نے شرکت کی
اس کے علاؤہ علاقے کے بچوں کو نقد عیدی بھی دی۔آخر میں آبادی کے لوگوں نے ڈاکٹر شہزانہ امتیاز اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا
