چیئرمین راجہ خالد فاروق پوٹھہ بینسی والوں کی والدہ ماجدہ ،ماسٹر فضل الرحمن کی ہمشیرہ، ماسٹر خضر الرحمان،وسیم اختر اور ندیم اختر کی پھوپھی جان بضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں جنکی نماز جنازہ مورخہ 19/03/26 بروز جمعرات کل دن 2 بجے جنازہ گاہ پوٹھہ بینسی میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
