اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ صاحب کی ہدایات پر بابِ وزیرآباد سے اللہ والا چوک تک شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

Spread the love

شجرکاری مہم کا آغاز – بابِ وزیرآباد تا اللہ والا چوک

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ صاحب کی ہدایات پر بابِ وزیرآباد سے اللہ والا چوک تک شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہر کی خوبصورتی میں اضافہ، ماحولیاتی بہتری اور سرسبز و شاداب ماحول کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ شجرکاری کے عمل کو مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے اور پودوں کی مناسب دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے تاکہ یہ مہم دیرپا نتائج دے سکے اور شہریوں کو خوشگوار ماحول میسر آ سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں