وزیر آباد شہر وگردونواح میں نماز عید الفطر کے اوقات کار

Spread the love

وزیرآباد (نا مہ نگار) شہر وگردونواح میں نماز عید الفطر کے اوقات صبح 6:30جامع مسجد مھمدیہ ایم سی ہائی سکول گراؤنڈ مولانا عطاء الرحمن،جامع مسجد شان صحابہ ؓ حافظ عدیل احمد گرجاکھی،دارا مغلاں نظام آبادعلامہ ظہیر ذیشان جعفری،7;00جامع مسجد بلال الہ آباد پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی،مشن ہائی سکول علامہ محمد ابراہیم محمدی،پروفیسر حافظ حامد الرحمن جامع مسجد اہلحدیث برتن بازار،بیت العزیز الہ آباد حافظ گوھر مستجاب،جامع مسجد کارڈیالوجی ہسپتال مولانا رضوان احمد،جامع مسجد الخضریٰ سرکلر روڈ برتن بازار علامہ محمد نعیم الرحمن ہزاروی،جامع مسجد حافظ عبد اللہ بکر گلہ علامہ زین العابدین،7:15جامع مسجد اہلحدیث محلہ کٹرا مائی پروفیسر حافظ عبد الستار حامد،جامع مسجد الخلیل حافظ عمر عمران،کرکٹ گراؤنڈ انظام آباد مولانا عبد المنان سلفی،7:30فیصل مسجد الہ آباد مولوی محمد یونس،جامع مسجد مہریہ غفوریہ بھٹی کے شریف پیر محمد عارف ہزاروی،مرکز خیر جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ بھٹی کے علامہ محمد حماد الدین صدیقی،جامع مسجد میاں صاحب نظام آباد قاری عتیق الرحمن،جامع مسجد محفوظ گارڈن حافظ محمد اکبر،7:30ممتاز المدارس احمد نگر روڈ مولانا علی رضا جعفری،جامع مسجد اعواناں سکندر پورہ علامہ محمد عمران کیلانی،جامع مسجد ککے زائیاں گلی گورو کوٹھا علامہ سید احمد رضا شاہ بخاری،جامع مسجد محمدیہ غوثیہ لالا زار کالونی قاری محمد مختار جلالی،7:45گورنمنٹ مڈل سکول مرکزی عید گاہ جی ٹی روڈ الہ آباد پروفیسر حافظ منیر احمد، 8:00جامع مسجد گنج گوھر بھٹی کے شریف صاحبزادہ حافظ محمد کاشف چشتی،9:00مرکزی عید گاہ بھٹی کے شریف پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی،پرانی غلہ منڈی علامہ محمد نعیم الرحمن ہزاروی ادا کی جائے گی،واضح رہے کہ موسم خراب ہونے کی صورت میں نماز عید گراؤنڈز اور کھلی جگہوں کی بجائے مساجد میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں