رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گی

Spread the love

سکندر ملک ۔
رمضان المبارک گرینڈ افطار ڈنر ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد ۔ڈسکہ روڈ عزیز چک ہیری کاٹج مارکی میں چوہدری اعتزاز احمد چیمہ صاحب ۔چوہدری عامر مشتاق چیمہ صاحب چوہدری فیاض احمد چیمہ ۔چوہدری افضال احمد چیمہ ۔کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا مہمانوں کا استقبال گلدستہ پیش کر کے کیا گیا ۔افطار ڈنر سے پہلے خصوصی دعا ملک کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے کی گئی ۔خصوصی شرکت۔مسلم لیگ نون ایم این اے بیرسٹر بلال فاروق تارڑ صاحب ۔ ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ صاحب ۔ صاحب۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صاحب ۔ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت سردار اقبال صاحب چوہدری محمد یوسف چیمہ چوہدری تیمور امتیاز باگڑی ایڈووکیٹ سیاسی و سماجی اورکاروباری شخصیت چوہدری عنصر محمود سندھو صاحب ۔چوہدری عمر گوندل صاحب ایڈووکیٹ ۔ چوہدری نبیل اعجاز چیمہ ایڈووکیٹ ۔چوہدری ضیاء اللہ چیمہ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت علی عابد چیمہ لمبردار ۔ چوہدری شہباز احمد چیمہ صاحب پریس کلب وزیر اباد کے صدر افتخار بٹ صاحب ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری زبیر گوندل صاحب اف سپین ۔ سابقہ چیئرمین بلدیہ ملک ارسلان بلوچ ۔سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت وقاس احمد گجر ۔سابقہ چیئرمین بلدیہ غلام ربانی صاحب ۔ان کے علاوہ مختلف مکاتب فکر اور دیگر افراد کی شرکت ۔بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا اور انے والے مہمانوں کا چوہدری اعتزاز احمد چیمہ نے شکریہ ادا کیا ۔اور نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں