حافظ محمد فہد صابر نے پہلی بار نماز تروایح میں تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی

Spread the love


الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا کروڑوں شکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اور والدین کی دعاؤں سے حافظ محمد فہد صابر نے پہلی بار نماز تروایح میں تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی ۔ اللّٰہ تعالٰی استقامت دے (آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں