جہلم روہتاس روڈ ایک شخص ہارٹ اٹیک آنے پر جابحق جبکہ اسکی بیوی نے صدمہ نہ برداشت کرتے ہوئے کیڑے مارسپرے کو پی لیا*

Spread the love

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاں بحق شخص اور متاثرہ خاتون کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔
کسی بھی ایمرجنسی یا ذہنی دباؤ کی صورت میں فوری مدد حاصل کریں اور زہریلی اشیاء کو محفوظ جگہ پر رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں