
صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن ضلع جہلم و سابق چیئرمین بلدیہ جہلم حاجی مرزا راشد ندیم جرال کے ڈیرے پر سنئیر نائب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سٹی جہلم اینڈ صدر ٹیم چیرمین راجہ زوہیب صاحب کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی
(جہلم سے بلال رضا کی رپورٹ)

سالگرہ میں کثیر تعداد میں مسلم لیگ ن کے کونسلرز اور سیاسی و سماجی شخصیات نے اور یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سٹی جہلم کے نوجوانوں نے بھر پور شرکت کی .

آخر میں حاجی مرزا راشد ندیم جرال اور ان کی ٹیم کی طرف سے سنئیر نائب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سٹی جہلم اینڈ صدر ٹیم چیرمین راجہ زوہیب صاحب کی لمبی عمر اور صحت کے لیے دعا کی گئی اور ان کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا
