دعائے مومن

Spread the love

یااللہ ہمیں اپنا ذکر کرنے کی، شکر ادا کرنے کی اور اچھی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما۔
اے رب ذوالجلال ہمارے گُناہ اور ہماری خطائیں معاف فرما، ہم بہت کمزور اور لاچار ہیں ہم میں اتنی طاقت اور حوصلہ نہیں کہ ہم کسی بھی آزمائش اور امتحان کا مقابلہ کر سکیں، اے پاک پروردگار ہمیں آزمائشوں اور امتحانوں سے ہمیشہ محفوظ فرمانا۔ تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھنا اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما نا۔عزت دینا اور ذلت سے بچانا ۔ آمین یارب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں