ڈپٹی کمشنر گجرات کی ھدائت پر دفتر جماعت اسلامی جلالپور جٹاں میں سید عطا اللہ منعم چیف ایگزیکٹو افیسر ھیلتھ ڈسٹرکٹ گجرات کی ھمراہ ڈاکٹر فرخان میر(رپورٹ مرزا طارق محمود) ایم ایس سول ھسپتال امد امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مدبر صدیق سے ملاقات اور تبادلہ خیال ڈسٹرکٹ ھیلتھ افیسر گجرات نے یقین دلایا ھے کہ بلکل ایک دو ماہ کے اندر ھسپتال کو اپ گریڈ کرنے اور ٹراما سنٹر پر کام شروع ھو جاے گا جس پر جماعت اسلامی جلالپور نے موقف دیا ھے کہ چونکہ ھمارا مطالبہ خکومت پنجاب سے تسلسل سے کرتے ا رھیے ھیں کہ چھ لاکھ سے زائد انسانوں کو تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال چاھیے اور وہ جلالپور جٹاں شہر کے قریب کافی زمین موجود ھے وھاں بنایا جاے ناکہ کسی دیہات کے اندر بنایا جاے چونکہ شہر پوری تحصیل کا سنٹر ھے اور تمام دیہات کے لیے بلکل موزوں جگہ ھے اس لیے کسی بھی غلط جگہ کا انتخاب بھی نہ کیا جاے بلکہ شہر میں ھی تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال کا سنگ بنیاد رکھنا قرین انصاف ھے ھماری ضرورت سینکڑوں بیڈ پر مشتمل تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال کی چونکہ جلالپور جٹاں دوسری تحصیلوں سے دوگنی ابادی پر مشتمل ھے اس لیے یہاں ابتک صحت کی سہولیات کا فقدان پنجاب گورنمنٹ کے لیے باعٹ ندامت ھے یہاں جنگی بنیادوں پر کام کیا جاے متعلقہ حکام نے ھمارے مطالبات پنجاب خکومت تک پہنچانے کا وعدہ کیا ھے
اور اخر میں دسٹرکٹ ھیلتھ افیسر گجرات نے کل کے دھرنے کو موخر کرنے کی اپیل کی جس جماعت اسلامی جلالپور جٹاں نے مسترد کر دیا اور کہا کہ کل کا دھرنا ھر اڈا ٹم ٹم پر ھو گا اور اب یہ دھرنے اور اختجاج تواتر سے جاری رھیں گے اس اھم مسلہ پر جو چھ لاکھ سے زائد انسانوں کی زندگیوں سے جڑا ھوا ھے پر ھر گز ہوئی مصلحت اختیار نہ کی جاے
اور جماعت اسلامی عوامی طاقت سے بڑی کشمکش کے لیے بلکل تیار ھے
تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال کے سنگ بنیاد تک اختجاجی سلسلہ پورے عزم سے جاری رکھا جاے گا
