ایڈن مارکی میں دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ۔

Spread the love


سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر اباد جی ٹی روڈ ایڈن گارڈن مارکی میں ۔ہیرانولہ کے رہائشی ۔چوہدری فیاض چیمہ نمبردار صاحب کے صاحبزادے چوہدری حمزہ چیمہ کے بھائی ۔
سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شممون چیمہ صاحب اف امریکہ کے بھتیجے چوہدری عمر شہزادچیمہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر کیا گیا انے والے مہمانوں کی بہترین کھانے سے خاطر تو ضائع کی گئی ۔جس میں ڈی ائی جی ٹریننگ پنجاب پولیس راؤ منیر ضیا صاحب ۔وائٹل اونر پٹرولنگ پاکستان عرفان ورک صاحب ۔صوفی لیجسٹک پاکستان حافظ صدیق صاحب ایم این اے مسلم لیگ نون بلال فاروق تارڑ صاحب ۔ایم پی اے مسلم لیگ نون چوہدری وقار چیمہ صاحب ۔سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری امتیاز اظہر باگڑی صاحب۔ایس پی عمران عباس چدڑ صاحب۔چوہدری عاطف گورایہ صاحب سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عدنان شکرگورایہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اہم شخصیات اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں