
ملک بشیر احمد مندوانی رند بیورو چیف سبی بلوچستان
آج مورخہ 3 اپریل کو ہمارے تنظیم کے اہم رکن فقیر ظفر نواز مرغزانی نے مجھے بتلایا کے ہمارے گاؤں بڑے مرغزانی میں ایک نوجوان جو پولیو کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے معذور ھے جو بلکل چل پھر نہیں سکتا تھا
جس کا گزشتہ دنوں ایکسیڈنٹ ہوا جسكی وجہ سے کافی چوٹ آہی اور دونوں پاؤں جو پہلے سے بلکل ناكاره تھے ان میں سے ایک پاؤں کو شدید چوٹ لگی جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انکا ایک پاؤں کاٹ دیا اسکو ویلچیئر کی سخت ضرورت ھے
تو ہم نے اسی وقت ویلچیئر کا بندوبست کیا اور ہم بڑے مرغزانی گاؤں پونچھے اس نوجوان کو دیکھا جسکا ایک پاؤں باکل پولیو کی وجہ سے بلکل چھوٹے بچوں کے پاؤں کی طرح تھا جبکہ ٹیٹا اور بلکل ایک بچے کی طرح تھا
جبکہ دوسرا پاؤں کٹتا ہوا تھا
دیکھ کر دکھ بھی ہوا
اسے ویلچیئر دی بہت خوش ہوا
پوچھنے پر اس نے بتایا جب واش روم کا خیال ہوتا ھے تو مجھے اٹھا کر لیے جایا جاتا ھے
دہیات کے واش روم کمروں سے بہت دور ہوتے ہیں جس میں اس نوجوان کو کافی تکلیف ہوتی ہو گی
اب انشاءﷲ اسکو وه تکلیف نہ ہو گی
وه دعا دینے لگا ہم نے کھا سب کے لیے دعا کریں جو ہم سے جڑے ہوے ہیں اس کار خیر میں شامل ہیں ہماری تنظیم کے لیے دعا کریں کے اللّه پاک اور کامیابی نصیب کرے امین
