ملک یاسین فاروق کی شادی خانہ ابادی احسن طریقے سے راولپنڈی میں سر انجام پائی

Spread the love


شادی کی تقریب میں سماجی شخصیات ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی اور مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاھی، ملک یوسف بلال ،ملک جمیل فخری، ملک محمد اسماعیل یو کے، ملک حیدر علی یو کے ,ملک چنگیز یو کے، ملک شکیل اعوان، ملک عبدالقیوم، ملک مدثر، ملک رحمان ،ملک شہزاد، ملک عمیر جمیل، ملک حیدر بلال ،راجہ محمد بنارس، ملک وسیم بلو ،ملک رشید کونسلر ،ماما لطیف بھٹی ،حاجی محمد ابراہیم، راجہ عبدالغفور، ملک عمر جمیل، ملک قاسم مجید،حافظ ملک محمد بلال تنویر ،چوہدری جاوید اختر، ملک نازک حسین ،ملک عقیل انجم، ملک ضیافت حسین، ملک مبشر ،چوہدری ابراہیم عادل، ماسٹر اظہر ،اور دیگر سماجی و سیاسی قائدین نے شرکت کی اس موقع پر ملک یاسین فاروق کو تمام دوستوں نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نئی زندگی کے سفر کے اغاز پر مبارکباد پیش کی اور انہیں پھولوں کے گلدستے اور ہار پہنائے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں