نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سوہدرہ ادریس سندھو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا سکندر ملک سے ملاقات

Spread the love

سکندر ملک ۔
نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سوہدرہ ادریس سندھو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا سکندر ملک سے ملاقات۔گلدستہ پیش کیا اور تعینات ہونے پر مبارک باد ۔ سکندر ملک سے بات کرتے ہوئے ایس ایچ اوکا کہنا تھا عوام کے دلوں میں جگہ بنانے والے ادریس سندھو صاحب کئی تھانوں میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہیں ۔
ایک مثالی پولیس افسر کی حیثیت سے اپنی پہچان بنائی ہے۔ 🇵🇰
ان کی کارکردگی اور اخلاق دونوں ہی قابل تعریف ہیں۔

وہ اپنے دفتر میں آئے ہوئے سائلین سے انتہائی نرمی اور احترام سے پیش آتے ہیں، جو کہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔

وہ کسی بھی معاملے میں تاخیر نہیں کرتے! سائلین کو فوری انصاف فراہم کرنے کے لیے وہ فوراً ایکشن لیتے ہیں اور مسائل حل کرتے ہیں۔

ادریس سندھو صاحب ایک جرات مند اور دلیر پولیس آفیسر ہیں جو اپنے فرائض کو نہایت ایمانداری اور نیک نیتی سے سرانجام دیتے ہیں۔

تھانہ سوہدرہ میں ان کی تعیناتی کے بعد سے علاقے میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آنظر ائے گی ، جس سے اہل علاقہ میں سکون کا احساس بڑھے گا ۔ ایس ایچ او ادریس سندھو ۔

کی شاندار کارکردگی سے مکمل طور پر لوگ مطمئن نظر ائیں گے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اسی جذبے سے عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں