
اللہ کریم حافظ صاحب کو قرآن مجید یاد رکھنے اور قرآن پڑھنے پڑھانے کے خوبصورت سلسلہ سے ہمیشہ وابستہ رکھے۔
آمین بجاہ النبی الحبیب الکریم صَلَّی اللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلّمْ
خصوصی شرکت عالی وقار و عالی مرتبت سید ضیاءالنور شاہ صاحب (کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز پاکستان)، عزت مآب امجد محمود صدیقی صاحب (پراجیکٹ مینجر مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ) اور محترم المقام صدیق احمد صاحب (پرنسپل حلیمہ کالج آف ایکسیلنس سوہدرہ)
دارالعلوم ضیاء الحرمین سوہدرہ۔وزیر آباد
