میاں بیوی کا لڑائی جھگڑا اور خاوند نے خودکشی کر لی ۔

Spread the love

سکندر ملک ۔
ڈسٹرک وزیراباد سیالکوٹ روڈ کرم اباد کے رہائشی ارسلان ولد محمد سلیم قوم گجر عمر 27 سال چار روز قبل بیوی سے لڑائی جھگڑا ہوا اور بیوی میکے چلی گئی ۔بیوی کے جانے کے بعد دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی ۔اور گھر والے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد لے کے ائے انہوں نے گوجرانوالہ ریفر کر دیا ۔اور 12 گھنٹے کے بعد وہ دنیا فانی سے رخصت ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد میں پوسٹ مارٹم کے بعد ڈیڈ باڈی گھر والوں کے حوالے کر دی گئی زندگی ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ سوہدرہ کی ایمبولنس کے ذریعے ڈیڈ باڈی روانہ ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں