سکندر ملک ۔
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیرزادہ صاحب کی ہدایات پر سجاول گیس فلنگ ایجنسی برکت پورہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کر دیا گیا۔
مذکورہ ایجنسی حفاظتی اصولوں اور حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کام کر رہی تھی، جس پر فوری ایکشن لیا گیا۔
انتظامیہ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ عوام کی جان و مال کو خطرے میں ڈالنے والی کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے
