
چھ لاکھ انسانوں کا حق ملنے تک چین نہیں کریں نا اھل ترین ممبران اسمبلی اور نا اھل ترین بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ھو چکا ھے سحت عوامی ردعمل جاری رھیے گا حساس ترین مسلہ ھے جس سے لاکھوں لوگوں کی زند گی جڑی ھے شعبدہ بازی اور سستی شہرت کے قائل نہیں ھیں عوامی حقوق کی ترجمانی تربیت کا حصہ ھے(رپورٹ مرزا طارق محمود ) اور قومی فرض و عبادت سمجھ کر کرتے ھیں فوری طور پر تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال جلالپور جٹاں کا سنگ بنیاد رکھا جاے ورنہ اپکی نا اھلی اور صحت کش پالیسی اپکے لیے وبال جان بن جاے گی ان شاءاللہ مطالبات کی منظور تک شدید مزاحمت جاری رھیے گی اور اور اسکا دائرہ کار بڑھتا جاے گا
