اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفو ر کا دورہ ساہیوال

Spread the love

بہ تسلیمات ڈائر یکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال 13اپریل 2020

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

ساہیوال آصف ندیم۔جی او سی اوکاڑہ میجر جنرل آصف غفو ر کا دورہ ساہیوال

ساہیوال۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ،ضلعی کنٹرول روم میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید کی بریفنگ

ساہیوال۔ جی او سی نے قیوم ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ اور گورنمنٹ کالج میں قائم قرنطینہ مرکز میں فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا-
ساہیوال۔ ضلعی انتظامیہ نے اب تک ساڑھے 7ہزار مستحق افراد کو 2، 2ماہ کا راشن پہنچا چکی ہے جبکہ 37ہزار افراد کو احسا س کفالت پروگرام کے تحت 12ہزار روپے فی کس دینے کا عمل جاری ہے،ڈپٹی کمشنر کی بریفنگ-

ساہیوال۔ مخیر حضرات کے بھر پور تعاون سے ضلعی انتظامیہ اب تک ساڑھے سات ہزار سے زائد مستحقین اور بے روز گار ہونے والے افراد کو 2،2ماہ کا راشن پہنچا چکی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

ساہیوال۔ احساس کفالت پروگرام کے تحت ضلع بھر میں 37ہزار افراد کو12،12ہزار روپے فی کس نقد رقم کی فراہمی بھی قائم کئے گئے 11سنٹرز میں تیزی سے جاری ہے- ڈیٹی کمشنر ذیشان جاوید

ساہیوال۔ ضلع ساہیوال میں چاول کا 11 لاکھ 76 ہزار 5 سو کلو،گھی کا 5 لاکھ 15 ہزار 6 سو کلو اور چینی کا 6 لاکھ48 ہزار 8 سو کلوجبکہ دالوں میں دال چنے کا 27 ہزار 2 سو،دال مونگ کا 10 ہزار 5 سو،دال ماش کا 7 ہزار 4 سواور دال مسورکا 12 ہزار 4 سو کلو سٹاک موجود ہے۔ ذیشان جاوید

ساہیوال۔جی او سی کا قیوم ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ اور گورنمنٹ کالج کے قرنطینہ سنٹر میں کئے گئے انتظامات کو بھی سراہا –

ساہیوال۔ ماڈل بازار،گورنمنٹ ہائی سکول میں قائم احساس کفالت پروگرام کے سنٹر اور یونین کونسل نمبر 9کے چک نمبر 87/6-Rکا بھی دورہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں