
کوہاٹ سے شبیر شینواری کی رپوٹ :۔کچہری چوک کوہاٹ میں کڑا اس بندے کا نام کامران قریشی ہے حافظ قرآن بھی ہے اور دل کا مسلہ بھی ہے اسکا کہنا ہے کے احساس پروگرام کے لیے اپلاے کیا تا پہلے میسج آیا کے ہم آپ کی تصدیق کرینگے بعد میں میسج آیا کہ آپ اس پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں اب نا تو یہ کوئی کام کر سکتا ہےاورنااسکاکوئ کاروبار،نہ کوئی پراپرٹی ہے بیوی بھی ہے اور وه بھی بیمار ہے اس کی کوئی مدد کرنا چاہتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ، 03315471432
