عوام کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Spread the love

خیبر سے لنڈیکوتل اور ترخم تک ریلوے پٹی کو مرمت کیا جائے۔عمائدین خیبر

خیبر(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق عوام کو سہولت کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے لیکن حکومت عوام کے مسائل و مشکلات سے بے خبر ہیں جو قابل افسوس ہے خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت اختلافات چھوڑ کر عوامی مسائل پر خصوصی توجہ دینے میں کلیدی کردار ادا کریں پاکستان ریلوے جو وفاقی ادارہ ہے لیکن وفاق کی طرف سے صوبوں کے ساتھ کوئی تعاون نہیں ہے صوبوں کے اکثر جگوں پر ریلوے پٹی مکمل طور پر ٹوٹی پھوٹی ہو گئی ہے جس کو دوبارہ مرمت کی اشد ضرورت ہے خیبر سے لنڈی کوتل اور ترخم تک ریلوے پٹی کو مرمت کیا جائے تا کہ خیبرپختونخوا میں محکمہ ریلوے بہتر سے بہتر ہو سکے اور عوام کو بہترین سروسز دے سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں