حاجی منظور حسین بھٹی کے چہلم کی تقریب میں سماجی و مذہبی اہم شخصیات نے شرکت فرمائی

Spread the love


اسلام اباد نمائندہ خصوصی کوہ نور ملز چشتی اباد کی مشہور سماجی سیاسی اور مذہبی شخصیت حاجی منظور حسین بھٹی کے چہلم کی تقریب جامعہ مسجد میں منعقد کی گئی پیر طریقت صاحبزادہ پیر سید انجم شہزاد شاہ کاظمی سروبا شریف نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے ایک نہ ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر مالک حقیقی کی عدالت میں پیش ہونا ہے اس لیے امت مسلمہ کو چاہیے کہ وہ اخرت کے لیے فکر کریں وہاں کے لیے سامان اکٹھا کریں دنیا کا سامان تو دنیا میں ہی رہ جائے گا اگے بڑا سخت حساب ہوگا جس کے لیے لوگوں کو کوئی شعور نہیں ا رہا مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ خود اور اپنے بچوں کو دین اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی اور غریب یتیم بیواؤں کی محبت کرنے میں اپنی زندگیاں گزاریں یہی وہ نیک اعمال ہیں جو اخرت میں کام ائیں گے تقریب میں حضرت مولانا طابالرحمن، ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان خیابان سر سید کے صدر ملک جمیل فخری، ملک شکیل ا عوان، رضوان احمد بھٹی، عرفان بھٹی ،خرم بھٹی، ملک سلیم، ملک رشید ،ملک حارث، ملک الطاف، ملک نواز، ملک محمد ایوب دولتالہ، ملک ابرار رتڑی ،ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاھی، اور علاقہ کو نور ملز کے سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت فرمائی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں