جہلم میں تعینات ہونے والے نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فرحان مرزا سے ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس جہلم سعید احمد کی ملاقات

Spread the love


جہلم میں تعینات ہونے والے نئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر فرحان مرزا سے ایڈیشنل چیف وارڈن سول ڈیفنس جہلم سعید احمد کی ملاقات۔
اس موقع پر انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
امید ہے کہ ان کی قیادت میں ریسکیو اور ایمرجنسی سروسز مزید بہتر انداز میں عوام کی خدمت جاری رکھیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں