
سکندر ملک ۔
سیالکوٹ روڈ ۔تاثیرنگردبرجی میں ۔ہر دلعزیز شخصیت علامہ رفاقت حسین سلطانی صاحب کی والدہ محترمہ جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما چکی ہیں ان کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے حافظ سلیمان صاحب کی امامت میں ادا کر دی گئی ۔اور ان کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی سول سوسائٹی وکلا صحافی رشتہ داروں اور مقامی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔
